لگتا ہے الیکشن روکنے کیلیے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ مجھے لگتا ہے الیکشن روکنے کیلیے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ریٹرننگ افسر کی تعیناتی معطل کرنے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم مزید پڑھیں

عام انتخابات: قومی اسمبلی کے 1024امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات 2024 کے لیے قومی اسمبلی کے 1024امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے قومی و صوبائی اسملیوں کے نامزد امیدواروں کا ڈیٹا جاری جس کے مطابق قومی مزید پڑھیں

PPPP

پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے انتخابی اتحاد کا معاہدہ جمع

پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے درمیان انتخابی اتحاد کا معاہدہ جمع کرا دیا گیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وکلاء نے انتخابی اتحاد کا معاہدہ ریٹرننگ افسر کو جمع کروا دیا۔ معاہدے پر مزید پڑھیں

Election Commission PTI

بلے کا انتخابی نشان : الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلے کا انتخابی نشان بحال کرنے کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے پر انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

بانیٔ پی ٹی آئی سمیت متعدد امیدوار الیکشن کمیشن کے جرمانے کے نادہندہ

بانیٔ پی ٹی آئی اور جے یو آئی رہنما عبدالغفور حیدری سمیت متعدد انتخابات میں حصہ لینے کے امیدوار الیکشن کمیشن کے جرمانے کے نادہندہ نکلے۔ ایک نجی اخباری ذرایع کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں اور مقامی حکومتوں کے مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد پر سیاسی وابستگی کے الزام سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

Election 2024

ملک بھر میں انتہائی حساس اور حساس پولنگ اسٹیشنز کی درجہ بندی مکمل

اسلام آباد: ملک بھر میں انتہائی حساس اور حساس پولنگ اسٹیشنز کی درجہ بندی مکمل کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں قائم پولنگ اسٹیشنز کی درجہ بندی مکمل کرتے ہوئے اے، بی اور سی کیٹنگری مزید پڑھیں