فیصل آباد کے حلقہ این اے 97 کی بعض خواتین ووٹرز نے الزام عائد کیا ہے کہ پولنگ اسٹیشن میں ان پر مخصوص امیدوار کو ووٹ ڈالنے کیلئے دباؤ ڈالا گیا۔ خواتین کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے گجرات کے 3 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا وقت بڑھا دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق گجرات کے 3 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا۔ پولنگ کا وقت ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی درخواست پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک بھر میں عام انتخابات 2024ء کیلیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور اب ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں 12ویں عام انتخابات 2024ء کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو مزید پڑھیں
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتا موبائل فون بندش سے شہریوں کو کیا مشکلات ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں ایک پولنگ اسٹیشن کے دورے کے موقع پر نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا مزید پڑھیں
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ان انتخابات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کے لیے بہت بہتر ہوگا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد جیو مزید پڑھیں
نارووال سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا۔ ان کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری نے مزید پڑھیں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے ایک پارٹی کو اکثریت ملنا ضروری ہے۔ نواز شریف نے ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کے مسائل مزید پڑھیں
اسلام آباد: عام انتخابات 2024 میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے منظم دھاندلی کے ثبوت سامنے آنے لگے، پی ٹی آئی امیدوار علی رضا خان خاکوانی کی پولنگ ایجنٹ کے ساتھ مبینہ آڈیو وائرل ہوگئی۔ ایک نجی اخباری ذرایع مزید پڑھیں