پشاور: وزیر قانون آفتاب عالم نے سانحہ نو مئی کے تناظر میں کہا ہے کہ اسلام میں مجسموں کی اجازت نہیں اور ہم انہیں نہیں مانتے۔ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے آفتاب عالم نے کہا کہ مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا کے حکومتی اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی حمایت کرتے ہوئے اُن پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ خیبرپختونکوا اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم مینا خان نے ایوان میں تقریر کے داران مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں ریاستی اداروں کو آئینی حدود میں رہ کر کردار ادا کرنے کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے رکن احمد کنڈی نے آئینی اداروں مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختوانخوا کے وزیربرائے سی اینڈ ڈبلیو شکیل احمد خان نے استعفی دے دیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی وزیر برائے سی اینڈڈبلیو شکیل احمدخان سے متعلق سمری پر دستخط کردیئے۔گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کے دستخط مزید پڑھیں
پشاور: کے پی اسمبلی نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے خلاف قائم مقدمات فوری ختم کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد حکومتی رکن سہیل آفریدی نے پیش کی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں 10 سے 15 روپے فی یونٹ بجلی دینے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فضل الہیٰ نے ایوان میں قرار مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا اسمبلی میں عزم استحکام آپریشن سے متعلق قرار داد منظور کرلی گئی۔ وفاق کسی بھی فیصلے سے پہلے صوبائی حکومت اعتماد میں لے۔ قرار داد وزیر قانون خیبر پختونخوا آفتاب عالم نے پیش کی۔ قرارداد کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں
پشاور: وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر ممکنہ پابندی کے خلاف خیبرپختونخوا اسمبلی سے قرارداد مںظور کرانے کے لیے اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومتی ارکان کی جانب سے اسمبلی کا اجلاس بلانے مزید پڑھیں