Animal Sacrifices during EidulAdha

سندھ میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سندھ حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر 17 جون سے بدھ 19 جون تک چھٹی ہوگی۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں پیر 17 جون کو عید الاضحیٰ کا پہلا دن ہوگا۔