عید الاضحی پر ملک بھر میں 500 ارب روپے سے زائد مالیت کے جانور قربان

کراچی: پاکستان بھر میں رواں سال 500 ارب روپے مالیت کے 68 لاکھ سے زائد مویشی اللہ کی راہ میں قربان کیے گئے ہیں۔ پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں عید کے تیسرے روز بھی سنت ابراہیمی پر عمل جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز بھی مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں۔ سنت ابراہیمی کی اتباع میں اللہ تبارک و تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا کے لئے جانوروں کی قربانی کا مزید پڑھیں

عید پر بسیار خوری کرنے والے 1200 سے زائد افراد اسپتال پہنچ گئے

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عید قرباں پر بسیار خوری کی وجہ سے 1200 سے زائد افراد اسپتال پہنچ گئے۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان محمد عاصم نے بتایا کہ پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 610 گیسٹرو کے مریض مزید پڑھیں

Eid ul Adha

وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ،عید کی مبارکباد دی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیاسی رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایوان وزیراعظم سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں

Palestine Destruction

غزہ پر اسرائیلی جارحیت، شہید فلسطینیوں کی تعداد 37ہزار سے متجاوز

غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں عید الاضحیٰ کے روز بھی 40 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 37337 تک پہنچ گئی۔ العربیہ نیوز کے مطابق شہید ہونے والوں میں سب سے زیادہ فلسطینی بچے اور مزید پڑھیں

Eid ul Adha

ملک بھر میں عیدالضحیٰ کی نماز کے بعد سنت ابراہیمی کی پیروی شروع

کراچی/راولپنڈی/لاہور: ملک بھر میں عیدالضحیٰ کی نماز کے چھوٹے بڑے اجتماعات جاری ہیں، نماز کی ادائیگی کے بعد سنت نبوی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کیے جا رہے ہیں۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ پر آلائشیں ٹھکانے لگانے کے انتظامات مکمل کرلیے، کراچی انتظامیہ

کراچی میں بلدیاتی اداروں نے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں ٹھکانے لگانے کے لیے انتظامات مکمل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ آلائشیں ٹھکانے لگانے کے لیے سب سے بڑا آپریشن سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ 7 اضلاع میں کرے گا، مزید پڑھیں