Election 2024

این اے 108 جھنگ 1 کا غیر حتمی و غیر سرکار نتیجہ،ن لیگ اگے

این اے 108 جھنگ 1 کے 458 پولنگ اسٹیشنز میں سے 16 پولنگ اسٹیشز کا غیر حتمی و غیر سرکار نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق ن لیگ کے فیصل صالح حیات 7899 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آزاد امیدوار صاحبزادہ محمد محمود سلطان 5788 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔