Election 2024

این اے 52 راولپنڈی کم مری کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ, پیپلز پارٹی اگے

این اے 52 راولپنڈی کم مری کے 541 پولنگ اسٹیشنز میں سے 21 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ آگیا جس کے مطابق پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف 3599 ووٹوں کے ساتھ پہلے جبکہ ن لیگ کے راجہ جاوید اخلاص 2916 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔