Election 2024

این اے 16 ایبٹ آباد 1 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتاءہج، ن لیگ کے اگے

این اے 16 ایبٹ آباد 1 کے 464 پولنگ اسٹیشنز میں سے 12 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا جس کے مطابق ن لیگ کے مرتضیٰ جاوید عباسی 2164 ووٹوں کے ساتھ پہلے اور آزاد امیدوار علی اصغر خان 1961 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔