مخصوص نشستیں؛ الیکشن کمیشن کی دوبارہ سپریم کورٹ جانے کی تردید

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے معاملے پر سپریم کورٹ میں نئی متفرق درخواست دائر کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں متفرق درخواست مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں ؛ الیکشن کمیشن کا دوبارہ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں نئی متفرق درخواست دائرکرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی وضاحت کے تفصیلی جائزے کے مزید پڑھیں

وزارت داخلہ کا 8 فروری عام انتخابات کو موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات بتانے سے انکار

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے 8 فروری عام انتخابات کو موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات بتانے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ قومی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے مذکورہ معلومات فراہم نہیں کی جاسکتیں۔ 8 فروری کو مزید پڑھیں

ECP

الیکشن کمیشن؛ انٹراپارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں درخواستیں مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کردیں ۔ ای سی پی کی جانب سے 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ ممبر سندھ نثار دورانی مزید پڑھیں

ECP

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ملتوی کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات کا مزید پڑھیں

ECP

انٹرا پارٹی الیکشن کیس زیر التوا رکھنے کی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے دائرہ اختیار اور سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک کیس کو زیر التوا رکھنے کی تحریک انصاف کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی مزید پڑھیں

ECP

عمرایوب چیف الیکشن کمشنر کیخلاف مسلسل غلط بیانی کر رہے ہیں: ترجمان الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پر غلط الزام ہے کہ حالیہ انتخابات پر صرف ساڑھے 14 ارب روپے کے اخراجات ہوئے، عمر ایوب چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کے خلاف مسلسل غلط بیانی مزید پڑھیں

ECP

مخصوص نشستیں؛ سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل دائر

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دینے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کر دی۔ نظر ثانی میں سنی اتحاد کونسل، صاحبزادہ حامد رضا، ایم کیو ایم، پیپلز مزید پڑھیں