Election 2024

ٹھٹھہ: این اے 225، سے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، پیپلزپارٹی کے صادق میمن آگے

ویب ڈیسک

ٹھٹھہ کے حلقے این اے 225 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 15 کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار صادق میمن 121 ووٹ لےکر آگے جبکہ مسلم لیگ (ن) کےرسول بخش 94 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔