Dollar

انٹر بینک: ڈالر 283 روپے 20 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج بھی کاروبار کے دوران امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 51 پیسے کا تھا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 284 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔