انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

کراچی: انٹربینک اورمقامی کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو ڈالر کی قیمت میں تیزی رہی۔ انٹربینک میں ڈالر 10پیسے بڑھ کر278.70 روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 12 پیسے بڑھ کر 280.32 روپے کا ہوگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق مزید پڑھیں

Ruppees Dollar

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار، امریکی کرنسی کے اوپن ریٹ 280 روپے سے تجاوز کرگئے۔ وزیراعظم کے دورہ چین میں سی پیک فیز ٹو میں سرمایہ کاری اور نئے پراجیکٹس شامل مزید پڑھیں

Dollar Currency

ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں کمی، اوپن مارکیٹ نرخ میں اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں شرح مبادلہ ایک دوسرے کی مخالف سمت پر آگئی، جمعہ کو ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں کمی ہوئی لیکن اوپن کرنسی مارکیٹ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے پاکستان کی مزید پڑھیں

Dollar Currency

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی: گذشتہ ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 6 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور ذخائر کی مجموعی مالیت13 ارب 44 کروڑ 17 لاکھ ڈالرہوگئی۔ اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار مزید پڑھیں

Dollar

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالرکے مقابلے میں روپیہ تگڑا، انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 10 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 16 پیسے کم ہوگیا۔ غیرملکیوں کی چار سالہ وقفے بعد مارچ میں پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز و مارکیٹ ٹریژری مزید پڑھیں