PTI

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی نے عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی۔ پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ تک احتجاجی ریلی نکالی۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

PTI Flag

پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اہم امورپرمشاورت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اہم امور پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس سے قبل رکن قومی اسمبلی زرتاج گل، عمر ایوب، شبلی فراز، علی محمد مزید پڑھیں

Punjab Assembly

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرینگے، احمد خان

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اگر اب مستعفی نہیں ہوتے تو ہم سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے اراکین کا ذاتی طور پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران نے ذاتی طور پر عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سے قبل ان ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی کو حلف لینے کے بعد سپریم کورٹ نے معطل کردیا تھا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

Foriegn Office

پاکستان کا بنوں چھاؤنی پر دہشت گردانہ حملے پر افغانستان کیساتھ سخت احتجاج

اسلام آباد میں افغانستان کے سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو وزارت خارجہ طلب کرکے بنوں چھاؤنی پر دہشت گردانہ حملے پر سخت احتجاج کیا گیا۔ وزارت خارجہ نے سخت رد عمل دیتے ہوئے عبوری افغان حکومت پر زور مزید پڑھیں

ملک بھر میں یومِ عاشور پر سکیورٹی انتہائی سخت، موبائل فون سروس معطل

کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ: کراچی سمیت ملک بھر میں آج یومِ عاشور پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسینؓ اور ان مزید پڑھیں

ISPR

ڈی آئی خان: دہشتگردوں کا رورل ہیلتھ سینٹر پر حملہ، 2 جوان، 5 شہری شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان میں کڑی شاموزئی رورل ہیلتھ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 فوجی جوان اور 5 شہری شہید ہوگئے، جوابی فائرنگ میں 3 دہشت گرد جہنم واصل کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی مزید پڑھیں