PTI Flag

جب قانون کا ڈرافٹ ہی نہیں دیا تو اتفاق رائے کس چیز پر پیدا کرنا ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے ک ہمیں کوئی مسودہ نہیں دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہمیں مزید پڑھیں

کابینہ کا اجلاس مؤخر؛ آئینی ترامیم آج بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: آئینی ترامیم کی آج کابینہ سے منظوری غیر یقینی ہو گئی، جس کی وجہ سے قومی اسمبلی میں بھی آج آئینی ترامیم پیش نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس مزید پڑھیں

Adyala Jail

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں، وزارتِ دفاع

وزارتِ دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرایا ہے کہ عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں۔ ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی کے ممکنہ ملٹری ٹرائل اور مزید پڑھیں

خصوصی کمیٹی اجلاس بے نتیجہ ختم، حکومت کا اپوزیشن کے ساتھ ڈیڈلاک برقرار

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور نظام کار کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوا جہاں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان آئینی ترامیم پر ڈیڈ لاک برقرار رہا۔ خصوصی کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور مزید پڑھیں

Senate of Pakistan

قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے مولانا فضل الرحمٰن پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

ملک کے ایوان زیریں قومی اسمبلی کی پارلیمانی امور سے متعلق خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیلئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ چارٹر آف پارلیمنٹ کے لیے تشکیل کردہ حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کو منانے نواز شریف کا وزیراعظم کے ہمراہ ان کے گھر جانے کا امکان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سےحکومت اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی مجوزہ ترامیم کے پیش نظر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب سبق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں