Supreme Court of Pakistan

سپریم کورٹ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا اظہار ہی کیا جا سکتا ہے، وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن التوا کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا ہی اظہار کیا جا سکتا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیر قانون اعظم نذیر مزید پڑھیں

Supreme Court

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد: الیکشن التوا کیس میں سپریم کورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا مزید پڑھیں

PTI Flag

رانا ثنا اللہ کے حکم پر ایف آئی اے نے ’اٹھایا‘ تھا، اظہر مشوانی کا دعویٰ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا اظہر مشوانی نے کہا ہے کہ انہیں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے رانا ثنا اللہ کے حکم پر غیر قانونی طور پر اغوا مزید پڑھیں

PPPP

لارجربینچ نہ بناتوایسابحران ہوگاجس سےمارشل لاءکا خدشہ ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب بھی وقت ہےسب ہوش کےناخن لیں،پاکستان کوایک بارپھرآمریت کےدلدل میں پھینک دیاگیا، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے حوالے سے سپریم کور مزید پڑھیں

Shahbaz Sharif Cabinet

وفاقی کابینہ نےرجسٹرارسپریم کورٹ کی خدمات واپس لینےکی منظوری دےدی

وفاقی کابینہ نےرجسٹرارسپریم کورٹ کی خدمات واپس لینےکی منظوری دےدی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس ہوا ، جس میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات واپس لینے کی منظوری دیدی گئی۔ سپریم کورٹ آف مزید پڑھیں