National Assembly

قومی اسمبلی؛ مسجد اقصیٰ پراسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مسجد اقصٰی میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی۔ اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد پی پی پی رکن ناز بلوچ نے منظور کرلی جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان بیت المقدس پر مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

خیبر پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر پی ٹی آئی سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور گورنر خیبر پختونخوا کو فریق بنایا گیا مزید پڑھیں

National Assembly

وزیراعظم اور کابینہ تین رکنی بینچ کے فیصلے پر عمل نہ کریں، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کو مسترد کرنے اور وزیراعظم سمیت کابینہ سے اس فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے کے مطالبے کی قرارداد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں

National Assembly

پارلیمنٹ لاجز میں چوہے اور مچھر بہت ہیں، قومی اسمبلی میں ارکان کی شکایت

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ارکان نے اجلاس کے دوران پارلیمنٹ لاجز میں چوہوں اور مچھروں کی بہتات ہونے کی شکایت کردی۔ ارکان پارلیمنٹ اور وفاقی وزرا نے پارلیمنٹ لاجز میں رہائشی مسائل کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا۔ ارکان مزید پڑھیں

Islamabad High Court

سابق وزیراعظم کو اسٹیٹس کے مطابق سکیورٹی ملنی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ سابق وزیراعظم کو اس کے اسٹیٹس کے مطابق سکیورٹی ملنی چاہیے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے دھمکی آمیز بیان پر مزید پڑھیں

ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار معطل

اسلام آباد: معاشی بحران اور اسمگل شدہ مصنوعات کی بھرمار کے باعث ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار معطل ہوگئی۔ پیٹرولیم انڈسٹری ذرائع کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو کو بند کردیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان نے 450 ملین ڈالر قرض کیلیے عالمی بینک کی ایک اور شرط پوری کردی

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی بینک سے450 ملین ڈالر کے قرض کے حصول کے لیے مزید ایک شرط پوری کردی، جس کے نتیجے میں عالمی بینک کی جانب سے قرض کی منظوری کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحق مزید پڑھیں

ہم عید کیسے منائیں؟ ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل شخص کے بچوں کی ویڈیو وائرل

کراچی: کورنگی کے علاقے میں مزاحمت نہ کرنے پر بھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق شخص کے بچوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں انہوں نے اپنے مستقبل سے متعلق سوالات کرکے ارباب اختیار کی مزید پڑھیں