اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پنجاب میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے سے متعلق تحریک کثرت رائے سے مسترد کردی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے ملک سے اشیاء ضروریہ بیرون ممالک اسمگل کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا، ابتدائی طور پر گندم، آٹا، چینی اور کھاد پر مشتمل چار اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو بھاری جرمانوں اور مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں پولیس نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر مامور ایک چینی انجینئر پر توہین مذہب کے الزام کے بعد اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ نے پولیس اہلکار نصیر الدین خان مزید پڑھیں
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نئے قائدِ ایوان کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس کو کل 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ قائدِ ایوان کے انتخاب کے لیے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا، مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے الیکشن فنڈز کی فراہمی کی سمری منظور کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وفاقی کابینہ نے فنڈز کی فراہمی سے متعلق سمری منظور کر لی۔ سمری اب قومی اسمبلی مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اطلاع ہے عید پر زمان پارک میں دوبارہ آپریشن ہوگا۔ چئیرمین پی ٹی آئی نے لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران بیان میں کہا مزید پڑھیں
مظفر آباد: وزیراعظم آفس آزاد کشمیر کو اخراجات کی مد میں 550 ملین اضافی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے۔ چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کی جانب سے سیکرٹری فنانس کو خفیہ مکتوب ارسال کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلیے فنڈز فراہم کرنے کے حکم پر قائمہ کمیٹی نے اسٹیٹ بینک کو معاملہ وزارت خزانہ کو بھجوانے کی ہدایت کردی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں