KPK Assembly

خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کیلیے سمری آج ارسال کرینگے، وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے واضح کیا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے لیے سمری آج ہی ارسال کریں گے۔ صوبائی کابینہ کے 86ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ چار سال انتہائی مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

قومی اسمبلی؛ صحابہؓ، اہلبیتؓ و امہات المومنینؓ کی توہین پر عمرقید کی سزا کا قانون منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے صحابہ کرامؓ و اہلبیت عظامؓ و امہات المومنینؓ کی توہین پر عمر قید کی سزا کا بل منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ دوران مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

عمران خان نیب ترامیم کے خلاف پارلیمنٹ جائیں مسئلہ حل نہ ہو تو عدالت آئیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان پارلیمنٹ کیوں نہیں جارہے؟ کئی بار کہا ہے ترامیم کا معاملہ عدالت کے بجائے پارلیمان سے حل کیا جائے، عمران خان پارلیمنٹ میں واپس جائیں اور مزید پڑھیں

Karachi Federal Urdu University

سرکاری خرچ پر بیرون ملک گئے اردو یونیورسٹی کے 6 پروفیسرز کا واپسی سے انکار

اسلام آباد: پی ایچ ڈی کے لیے بیرون ملک جانے والے وفاقی اردو یونیورسٹی کے 6 پروفیسرز کے وطن واپس نہ آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی آڈٹ رپورٹ 20-2019 کے جائزہ کے لیے نور عالم خان مزید پڑھیں

Indian Missile

مودی کا جنگی جنون؛ پاکستان اور چین کی سرحد پر میزائل نصب کرنے کا منصوبہ

نئی دہلی: بھارت کی مودی سرکار نے پاکستان اور چین کی سرحدوں پر 120 ٹیکٹیکل میزائل نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں مسلح افواج کے لیے مزید پڑھیں

Islamabad City

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل مزید پڑھیں

Car Plant

انڈس موٹرزکے بعد پاک سوزوکی نے بھی اپنا پلانٹ بند کردیا

اسلام آباد: انڈس موٹرز(ٹیوٹا)کے بعد پاکستان میں موٹر گاڑیوں کی بڑی کمپنی پاک سوزوکی نے بھی اپنا پلانٹ بند کردیا ہے۔ کمپنی کے بیان کے مطابق پیداواری پلانٹ دوجنوری بروز پیر سے چھ جنوری بروز جمعہ تک بند رہے گا مزید پڑھیں