Election Voting

الیکشن کمیشن نے وزارت خزانہ سے انتخابات کے لئے 10 ارب روپے مانگ لیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لئے 10 ارب روپے مانگ لیے۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عام انتخابات کیلئے نظر ثانی بجٹ وزارت خزانہ کے سامنے رکھ دیا اور دونوں صوبوں میں مزید پڑھیں

تین صوبوں کی پولیس اور فوج کا سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

کراچی: سندھ کابینہ نے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن اور اس ضمن میں اسلحہ خریدنے کے لیے فنڈ فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ سندھ کابینہ کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری داخلہ اور آئی جی مزید پڑھیں

Islamabad High Court

مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان نااہلی کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو ظاہر نہ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان نااہلی کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی۔ درخواستگزار نے پٹیشن میں ترمیم کی اجازت مانگ لی اور عمران خان کا پارٹی سربراہ کا عہدہ مزید پڑھیں

گمراہ عناصر بلوچستان کے عوام کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان میں سی پیک کا جائزہ لینے کیلئے گوادر کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال، فارمیشن مزید پڑھیں