Gawadar Coast Guard

کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 117 ملین ڈالر کی 1700 کلو منشیات برآمد

گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈز نے کارروائی کرتے ہوئے 1650کلو حشیش اور 69کلو اعلی کوالٹی کی آئس برآمد کرلی۔ پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ ذرائع سے اطلاع ملنے پر گوادرکے علاقے دران سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان کوسٹ مزید پڑھیں

PTI Flags

پی ٹی آئی میں نیب زدہ اور کرپٹ رہنماؤں کے بجائے نوجوانوں کو ٹکٹ دینے کی سفارش

پی ٹی آئی کی ایڈوائزی کونسل نے نیب زدہ، کرپشن میں ملوث اور وفاداریاں بدلنے والے رہنماؤں کو پارٹی ٹکٹ نہ دینے اور نوجوان قیادت کو آگے لانے کی سفارش کردی۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے ٹکٹوں مزید پڑھیں

PTI Worker

عمران خان سیاست کریں لیکن جھوٹ بولنا چھوڑ دیں، نگراں وزیراعلی پنجاب

لاہور: نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کریں لیکن جھوٹ بولنا چھوڑ دیں، دھمکیوں، گالم گلوچ کے سامنے سرنڈر نہیں کروں گا۔ نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

PTI Worker

پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی ہلاکت حادثے میں ہوئی، ٹکر مارنے والے کار سوار گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی کے مقتول کارکن کو اسپتال چھوڑ کر جانے والے نوجوانوں نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ علی بلال کی موت حادثے کی وجہ سے ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق دو رکنی تفتیشی ٹیم نے علی مزید پڑھیں

PTI Worker

’ہلاکت حادثہ ہے‘ : پی ٹی آئی کے مقتول کارکن کو اسپتال چھوڑ کر جانے والے افراد گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی کے مقتول کارکن کو اسپتال چھوڑ کر جانے والے نوجوانوں کو پولیس کو بیان دیا ہے کہ علی بلال کی موت حادثے کی وجہ سے ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق دو رکنی تفتیشی ٹیم نے علی مزید پڑھیں

Lahore High Court

عمران خان گرفتار ہوئے تو پارٹی کی قیادت میں سنبھالوں گا، شاہ محمود

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان گرفتار ہوئے تو پارٹی کی قیادت میں سنبھالوں گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا مزید پڑھیں

Hajj

حج پالیسی 2023 کی منظوری؛ حج درخواستوں کی وصولی 16 مارچ سے شروع ہوگی

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023 کی منظوری دے دی جبکہ حج درخواستوں کی وصولی 16 مارچ سے شروع ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں مزید پڑھیں