PTI Jalsa

عمران خان کا اتوار کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اتوار کو دوپہر دو بجے مینار پاکستان پر پارٹی کے جلسے کا اعلان کردیا۔ عمران خان کی قیادت میں زمان پارک سے داتا دربار تک نکلنے والی ’’انتخابی مہم ریلی‘‘ جاری ہے۔ مزید پڑھیں

Tosha Khana

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس؛ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال

اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سیشن کورٹ نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے مزید پڑھیں

PTI Court

خاتون جج دھمکی کیس؛ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

لاہور؛ پی ٹی آئی ریلی کے روٹ پرتعلیمی ادارے،بازار بند کرنے کاحکم

لاہور میں پی ٹی آئی کی ریلی کے روٹ پر آنے والے تعلیمی ادارے اور بازار دوپہر 12 بجے بند کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ کمشنر لاہورچوہدری محمد علی رندھاوا نے سیکورٹی خدشات کے باعث پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

Tosha Khana

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سیشن کورٹ نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا جوکہ دوپہر 3 بجکر 15 منٹ پر سنایا جائے گا۔ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ مزید پڑھیں

Court Order

خاتون جج دھمکی کیس؛ عمران خان آج پیش نہیں ہوئے تو وارنٹ جاری کردوں گا، جج

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج نے ریمارکس دیے کہ آج اگر عمران خان عدات نہیں آتے تو وارنٹ جاری کر دوں گا۔ عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس مزید پڑھیں

Tosha Khana

حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ ویب سائٹ پر جاری کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002ء سے 2023ء تک کا 466 صفحات پر مشتمل ریکارڈ سرکاری ویب سائٹ پر جاری کردیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی سرکاری ویب سائٹ پر ریکارڈ اپلوڈ کردیا۔ تحائف وصول مزید پڑھیں