مظاہرین کا حسینہ واجد کے گھر پر دھاوا؛ کھانے پر ٹوٹ پڑے، قیمتی سامان لے گئے

ڈھاکا: شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد مظاہرین ان کی سرکاری رہائش گاہ اور پارلیمنٹ میں گھس گئے اور تھوڑ پھوڑ کی۔ کھانوں پر ٹوٹ پڑے جب کہ کچھ افراد قیمتی سامان بھی ساتھ لے گئے۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

ورلڈ بینک آئندہ 5 برسوں میں پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالرقرض دے گا

اسلام آباد: ورلڈ بینک مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے آئندہ 5 برسوں میں پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ اقتصادی امورڈویژن کی دستاویز کے مطابق پاکستان میں عالمی بینک کے تعاون سے 58 منصوبوں پر کام مزید پڑھیں

ISPR

بلوچ راجی مچی دہشتگردوں اور جرائم پیشہ مافیا کی پراکسی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچ راجی مچی اور اس کی نام نہاد لیڈر شپ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ مافیا کی پراکسی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان مزید پڑھیں

Coal Power Plant

حکومت کا بجلی کی قیمت میں کمی کیلیے مہنگے پاور پلانٹ ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کیلیے مہنگے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے وفاقی وزیر برائے بجلی سردار اویس مزید پڑھیں