PM House Azad Kashmir

آزاد کشمیر؛ وزیراعظم آفس کو اخراجات کی مد میں 550 ملین اضافی فراہمی کا انکشاف

مظفر آباد: وزیراعظم آفس آزاد کشمیر کو اخراجات کی مد میں 550 ملین اضافی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے۔ چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کی جانب سے سیکرٹری فنانس کو خفیہ مکتوب ارسال کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

National Assembly

خزانہ کمیٹی کا اجلاس، الیکشن فنڈز کا معاملہ کابینہ اور قومی اسمبلی بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلیے فنڈز فراہم کرنے کے حکم پر قائمہ کمیٹی نے اسٹیٹ بینک کو معاملہ وزارت خزانہ کو بھجوانے کی ہدایت کردی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں

Federal Govt

عمران خان جتنا بھی زور لگائے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو نہیں ہوں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جتنا بھی زور لگائے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو نہیں ہوں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارت؛ مسلم رکن اسمبلی کو بھائی سمیت ٹی وی کیمروں کے سامنے قتل کردیا گیا

نئی دہلی: بھارت میں مسلمان رکن اسمبلی محمد عتیق کو صحافیوں کی بھیس میں آئے حملہ آوروں نے دن دیہاڑے ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں مار کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق مسلم رکن اسمبلی محمد عتیق مزید پڑھیں

National Assembly

سپریم کورٹ پارلیمان میں مداخلت کرے گی تو ان کی حدود میں بھی تجاوز ہوگا، پرویز اشرف

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پارلیمان میں مداخلت کرے گی تو ان کی حدود میں بھی تجاوز ہوگا۔ نجی نیوز ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ کیلیے جماعت اسلامی کی قیادت میں آل پارٹیز کانفرنس کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک میں سیاسی بحران ختم کرنے کے لیے جماعت اسلامی کی قیادت میں انتخابات کی تاریخ کے لیے اے پی سے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیاسی منظر نامے پر ایک اور پیش رفت سامنے آئی مزید پڑھیں

Ministry of foriegn Affairs

عالمی برادری پلوامہ حملے پر ستیہ پال کے انکشافات کا نوٹس لے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے نام نہاد سابق گورنر ستیہ پال ملک کے تازہ ترین انکشافات نے ایک بار پھر فروری 2019ء کے پلوامہ حملے پر پاکستان کے موقف کی تصدیق کردی۔ مزید پڑھیں