Supreme Court of Pakistan

الیکشن فنڈز کی عدم فراہمی کی رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک نے پنجاب انتخابات کیس میں فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ انتخابات کے لیےفنڈز نہیں مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

پی اے سی نے سپریم کورٹ کے حسابات کا آڈٹ نہ کرانے پر رجسٹرار کو طلب کرلیا

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے آڈٹ نہ کروانے پر ایک مرتبہ پھر رجسٹرار سپریم کورٹ کو طلب کرلیا۔ چیئرمین پی اے سی کا کہنا ہے کہ دس سال سے سپریم کورٹ اپنے حسابات کا آڈٹ نہیں کروا رہی۔ پی مزید پڑھیں

Pakistan IMF

حکومت نے مزید تین ارب ڈالر کی فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو فراہم کردیا

اسلام آباد: حکومت نے تین ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو فراہم کردیاہے۔ منصوبے کے تحت عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے علاوہ جینیوا میں ہونیوالی ڈونرز کانفرنس میں ممالک مزید پڑھیں

Harmain Sharifain

رمضان المبارک؛ حرمین شریفین میں 27 ویں شب کو 25 لاکھ افراد کا روح پرور اجتماع

مکہ مکرمہ: رمضان المبارک کی 27 ویں شب حرمین شریفین میں 25 لاکھ افراد کا روح پرور اجتماع ہوا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے اطراف کی سڑکوں کونمازیوں سے بھرے ہوئے دیکھا جا مزید پڑھیں

زرداری پر قتل کی سازش کا الزام؛ شیخ رشید پر فردِجرم کی کارروائی پھر مؤخر

وی لاگر میجر (ر) عادل راجا کی تمام منقولہ و غیر منقولہ جائداد ضبط کرنے کا حکم

راولپنڈی: سول جج نے وی لاگر میجر (ر) عادل راجا کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران عدالت میں ملزم کی پراپرٹی لسٹ بھی پیش کی گئی، جس کے مطابق ملزم مزید پڑھیں

Islamabad High Court

ڈیم فنڈ؛ سپریم کورٹ اختیار کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ اختیار کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

چیف جسٹس سے سکیورٹی اداروں کے سربراہوں کی اہم ملاقات، چیمبر میں بریفنگ

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان سے سکیورٹی اداروں کے سربراہوں نے اہم ملاقات کی اور چیمبر میں بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے سکیورٹی حکام کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات مزید پڑھیں