Federal Cabinet Meeting

وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس، پی ٹی آئی سے مذاکرات پر مشاورت

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی سمیت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے عمل پر مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورہ چین، باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال

بیجنگ / راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر چار روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جہاں پہلے روز آرمی چیف کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

نگراں حکومتوں کے خلاف فواد چوہدری کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے نگراں حکومتوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وفاقی وزیر نے آئین کے آرٹیکل 184/3 کی درخواست ایڈووکیٹ خواجہ طارق رحیم کی وساطت سے عدالت عظمیٰ میں دائر کردی، مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں، گندم کی 6300 بوریاں برآمد

کامونکے / حافظ آباد: ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پاسکو کی جانب سے گندم اسمگنگ اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں جب کہ مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران گندم کی 6300بوریاں برآمد کی گئیں جبکہ گندم مزید پڑھیں