14 مئی سے قبل اسمبلیاں توڑیں تو ایک ساتھ الیکشن کیلئے تیار ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مخالفین آئین کیخلاف گئے تو ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، سپریم کورٹ کا حکم نہ ماناگیا تو قوم میرے ساتھ سڑکوں پر مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

سپریم کورٹ ججز کی خالی نشستیں: جسٹس فائز کا تمام جوڈیشل کمیشن ممبران کو خط

سپریم کورٹ میں 2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خط کے ذریعے پشاور اور سندھ مزید پڑھیں

PTI Flag

پی ٹی آئی اُمیدوار پارٹی ٹکٹ واپس لینے پر پھٹ پڑے، قیادت پر کرپشن کا الزام

راولپنڈی: تحریک انصاف کے اُمیدواروں سے پارٹی ٹکٹ واپس لیے جانے پر کارکن پھٹ پڑے اور انہوں نے اپنی قیادت کی کرپشن کے پول کھولنا شروع کردیے ہیں۔ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 11 کے سابق اُمیدوار چوہدری عدنان مزید پڑھیں

پاکستان کو ترکمانستان سے سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

چمن: پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو سستی مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی درآمد شروع ہوگئی۔ چمن میں کسٹم حکام نے بتایا مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت آئندہ 15 روز تک برقرار، ڈیزل پر5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کی قیمت آئندہ 15 روز تک برقرار رکھتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے نئی قیمتوں بارے جاری کردہ اعلامیہ کے مزید پڑھیں