دہشتگردوں کی سہولت کاری پر پنجاب حکومت کا ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے دہشت گردوں کی سہولت کاری پر جج کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں 9مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے مزید پڑھیں

Sindh Assembly

تحریک انصاف کے ایم پی اے عمران علی شاہ کا پارٹی اور اسمبلی رکنیت چھوڑنے کا اعلان

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے ڈاکٹر عمران علی شاہ نے پارٹی اور سندھ اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عمران علی شاہ نے کہا کہ 9 مئی مزید پڑھیں

JUI F

60 امریکی اراکین کانگریس نے عمران خان کو تحفظ دینے کے لئے خط لکھا،مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 60 امریکی اراکین کانگریس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو تحفظ دینے کے لئے مزید پڑھیں

زمان پارک سے فرار ہونے والے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے زمان پارک میں موجود افراد کی گرفتاری کے لیے پی ٹی آئی کو دی گئی 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی، نگراں وزیر اطلاعات نے دعویٰ کیا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس پر مزید پڑھیں

President House Islamabad

9 مئی کے واقعات کی تحقیقات میں انسانی حقوق کا خیال رکھنا چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے اور ان واقعات کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہیے، عمران خان کو پُرتشدد واقعات کی مذمت مزید پڑھیں

PTI Flag

پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب سے بھی وکٹیں گرگئیں

پاکستان تحریک انصاف کی پرتشدد سیاست اور عسکری اداروں پر حملوں کے بعد پنجاب سے بھی وکٹیں گرنا شروع ہوگئیں، ملتان سے 6 سے زائد سابق اراکین اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کو دہشتگردی میں پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے ثبوت دیدیے

لاہور: نگراں پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کو کالعدم جماعت قرار دلانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو تحریک انصاف کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ثبوت پیش کردیے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں