راولپنڈی میں شدید بارش، گلیاں سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل، کاروبار زندگی مفلوج

راولپنڈی: جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش ی وجہ سے نالا لئی کی سطح پھر بڑھنے لگی، جس کے بعد متعلقہ اداروں اور آبادیوں کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سیدپور پر 65 ملی میٹر ، مزید پڑھیں

MQM Pakistan

گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق خبر پر ایم کیوایم کا مؤقف سامنے آگیا

کراچی: گورنر سندھ کی تبدیلی کے معاملے پر ایم کیو ایم کے چیئر مین ڈاکٹر خالد مقبول کا مؤقف سامنے آگیا، انہوں نے کہا کہ اگر حکومت ایسا کوئی فیصلہ کرتی تو ہمیں اعتماد میں لیا جاتا، یہ صرف افواہیں مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنا دیا گیا

کراچی: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم کو جیولن تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل دے دیا گیا۔ پیرس کے ایتھلیٹکس اسٹیڈیم میں ایک رنگارنگ تقریب میں ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنایا گیا مزید پڑھیں

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 اہلکار شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں کارروائی کی اور اس دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

PIA

پی آئی اے کا جشن آزادی کے موقع پر فضائی سفر پر بڑی رعایت کا اعلان

کراچی: قومی پرچم بردار فضائی کمپنی پی آئی اے نے جشن آزادی کے اس شاندار موقع پر اندورن ملک مسافروں کے لئے سفری ٹکٹ پر بڑی رعایت کا اعلان کردیا۔ ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے مطابق قومی ائیرلائن پی مزید پڑھیں

سی پیک کا اگلا مرحلہ صنعتی شعبے میں بزنس ٹو بزنس انتظامات پر ہوگا، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک۔چین بے مثال دوستی کو سرمایہ کاری، معاشی اور تجارتی تعلقات کی صورت میں وسیع تر تعاون میں تبدیل کر رہے ہیں اور پاک-چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کا اگلا مرحلہ بالخصوص صنعتی مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو آج گولڈ میڈل دیا جائیگا

کراچی: پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم کو آج شب گولڈ میڈل دیا جائے گا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خالد محمود کے مطابق پیرس کے ایتھلیٹکس اسٹیڈیم میں میڈل پہنانے کی تقریب مزید پڑھیں