Parliament House

الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کا بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد: وزیر مملکت شہادت اعوان نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ 1973 میں الیکشن کی تاریخ مقرر کرنے کے قانون میں الیکشن کمیشن کو اختیار دیا گیا مزید پڑھیں

نااہلی کی مدت زیادہ سے زیادہ 5 سال کرنے کا بل سینیٹ میں پیش

اسلام آباد: سینیٹ میں آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نااہلی سے متعلق اہم ترمیم پیش کردی گئی۔ آزاد گروپ کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر دلاور خان، سنیٹر کہدہ بابر، دنیش کمار ، پرنس احمد زئی نے ترمیمی بل پیش مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا۔ مزید پڑھیں

آذربائیجان آئندہ ماہ سے پاکستان کو رعایتی ایل این جی فراہم کرے گا

باکو: پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارت، دفاع اور توانائی کے منصوبوں پر اتفاق ہوگیا۔ آذربائیجان سے اگلے ماہ سے رعایتی ایل این جی کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے دو روزہ سرکاری دورہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اعتراضات؛ ہمیں کچھ تو اپنی مرضی کی اجازت ہونی چاہیے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمیں بیرونی اخراجات اپنی چادر کے اندر رہ کر کرنے چاہئیں۔ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی مزید پڑھیں

کلاس نہم سے بارہویں کلاس تک نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کلاس نہم سے بارہویں کلاس تک نیا نصاب لاگو کرنے کی منظوری دے دی، نئے نصاب لاگو کرنے کی منظوری سیکریٹری وزارت تعلیم نے دی۔ نیا نصاب وفاقی دارالحکومت اور وفاقی وزارتوں کے اسکولوں میں مزید پڑھیں