GHQ Rawalpindi Attack

9مئی واقعات؛ مرکزی کردار ادا کرنے پر ایک اہم شرپسند گرفتار

اسلام آباد: سانحہ 9 مئی کی اشتعال انگیزی میں مرکزی کردار ادا کرنے پر شناخت کے بعد ایک ایم شرپسند کو گرفتار کر لیا گیا۔ شرپسند سہراب لوئر دیر ماندیش کا رہائشی ہے۔ ورثاء نے شدید الفاظ میں شرپسندوں اور مزید پڑھیں

سُپر ٹیکس ختم کیا جائے، سینیٹ میں بجٹ سفارشات منظور

پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں بجٹ 24-2023ء کی سفارشات منظور کرلی گئیں۔ سینیٹ نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی بجٹ سفارشات کو منظور کر لیا، کمیٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے سفارشات پیش کیں۔ سینیٹ سفارشات میں کہا گیا مزید پڑھیں

پنجاب کا 4 ماہ کیلئے 1719 ارب روپے کا بجٹ منظور، تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ

لاہور: نگراں پنجاب حکومت نے 1719 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت کی چوہدری پرویز الہی سے کیمپ جیل میں ملاقات

لاہور: چوہدری پرویز الہی اور چوہدری شجاعت میں برف پگھلنے لگی. سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی سے کیمپ جیل میں ملاقات کی۔ ملاقات میں چوہدری شجاعت حسین کا بیٹا بھی مزید پڑھیں

Supreme Court Building

غریب کو دھتکارا جاتا ہے جبکہ اشرافیہ زمین ہتھیا لیتی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن ہاؤسنگ اسکیم میں رہائشی پلاٹوں کو تبدیل کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلے میں ہاؤسنگ اسکیم کے گرین ایریا کو بحال مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں بڑا اضافہ، خاندان کو بھی ڈھیروں سہولتیں

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں غیرمعمولی اضافہ کے بل کی تفصیلات سامنے آگئی جس میں خاندان کے افراد کو بھی ڈھیروں سہولتیں دی گئی ہیں۔ دستاویز کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے ساتھ اب اہلخانہ کو بھی نجی علاج مزید پڑھیں