National Assembly

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی؛ قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں سوئیڈن واقعہ کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی کی جانب سے پیش کی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان سوئیڈن میں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے اعلیٰ سطح پر وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے اقدامات کیلیے اعلیٰ سطح پر وزارتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی مزید پڑھیں

شانگلہ میں کرکٹ کھیلتے بچوں پر پہاڑی تودہ گرنے سے 8 بچے جاں بحق

شانگلہ میں کرکٹ کھیلتے بچوں پر پہاڑی تودے گرنے سے 8 بچے جاں بحق ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق مارتونگ میں کھیل میں مصروف بچوں پر پہاڑی تودہ گرگیا تھا، اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورامدادی کارروائی مزید پڑھیں

ہماری جانیں رسولﷺ اور قرآن کی حرمت پر قربان، جواب دینا جانتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو نشان عبرت بنایا جائے، آئندہ کسی نے ایسی مذموم حرکت کی تو کوئی ہم سے گلہ نہ کرے۔ پارلیمنٹ کے مزید پڑھیں

او آئی سی کے’علما وفد‘ کی طالبان سے ملاقات؛ خواتین پر پابندیاں ختم کرنے پر زور

کابل: افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب، قطر اور انڈونیشیا کے مذہبی اسکالرز طالبان حکومت کو قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اسلام خواتین کے اسکول جانے یا ملازمت مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا سوئیڈن واقعہ پر اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سوئیڈن میں قرآن پاک کی توہین پر دنیا بھر میں اربوں مسلمانوں کے دل دکھی ہیں، یو این سیکریٹری جنرل اس واقعے پر فوری اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دور میں 3 ارب ڈالر کی تقسیم کا فرانزک آڈٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 3 ارب ڈالرز کی تقسیم کے معاملے کا فرانزک آڈٹ کرانے کا حکم دے دیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس بدھ کو چیئرمین نورعالم خان مزید پڑھیں