Petrol Levy

حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

PMLN

نواز شریف اورمولانا فضل الرحمان کے درمیان رابطہ، نگراں وزیراعظم کے ناموں پر مشاورت

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان نگران سیٹ اَپ کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ن مزید پڑھیں

آصف زرداری اور وزیراعظم کا سینئر سیاست دان کو نگراں وزیراعظم بنانے پر اتفاق

لاہور: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اُن کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ہوئی، جس میں قومی اسمبلی مقررہ وقت پر تحلیل کرنے اور سینئر سیاست دان کو بطور مزید پڑھیں

آن لائن لون ایپس معاملہ، 9 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

آن لائن لون ایپس معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سیل نے گرفتار 9 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا۔ راولپنڈی میں گرفتار ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ مجتبیٰ الحسن کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ مزید پڑھیں

دنیا بھی ہماری کارکردگی کو تسلیم کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

دھابیجی: چئیرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام سے معاشی انقلاب ٹھٹہ سے شروع ہوکر ملک میں پھیلے گا۔ آنے والے انتخابات کے بعد ہماری حکومت بنے گی۔ مزید پڑھیں

پرویز خٹک سمیت پی ٹی آئی چھوڑنے والے سینئر سیاستدانوں کے لیگی قیادت سے رابطے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے سینئر سیاست دانوں اور پاکستان مسلم لیگ ن میں رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق سینئر رہنما پرویز خٹک کے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت مزید پڑھیں