ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت کالا دھبہ لگ جاتا، وزیراعظم

ڈی آئی خان: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت کالا دھبہ لگ جاتا۔ ڈی آئی خان میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

اسحاق ڈار کا الیکشن کمیشن کو یکمشت 47.5 ارب دینے سے انکار

اسلام آباد: اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کو یکمشت 47.5 ارب دینے سے انکار کردیا۔ الیکشن کمیشن نے حکومت سے منظورکردہ 47.5 ارب روپے یکمشت جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں

Chairmain PTI

توہین کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی الیکشن کمیشن میں پیش، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی توہین کیس میں الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے اور ان پر 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے توہین الیکشن مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور امریکی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں کی مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔ دونوں وزراء خارجہ نے تعلقات، امن و سلامتی اور ترقی کے مزید پڑھیں

PPPP

نگراں وزیراعظم کے لیے اسحاق ڈار کے نام پر کوئی مشاورت نہیں ہوئی، پیپلز پارٹی

اسلام آباد: شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے نگراں وزیراعظم کے نام پر کوئی مشاورت نہیں ہوئی اور نہ ہی کوئی اتفاق ہوا ہے، کل ایک فیک نیوز کے ذریعے کسی کو نگراں وزیراعظم کا مزید پڑھیں

Court Order

پنجاب حکومت کی 200 گاڑیوں کی خریداری، پہلے سے موجود گاڑیوں کی تفصیلات طلب

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں سرکاری افسران کے لیے 3.2 ارب سے 200 گاڑیاں خریدنے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے پہلے سے موجود گاڑیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ گراں پنجاب حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل مزید پڑھیں