جنوبی وزیرستان، فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 6 سپاہی شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 بہادر سپاہیوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

President House Islamabad

حمیرا احمد کا صدر پرنسپل سیکریٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دینے سے انکار

پرنسپل سیکرٹری ہٹانے کےلیے صدر مملکت کے احکامات کی تعمیل نہ ہوسکی، بائیسویں گریڈ کی افسر حمیرا احمدنے صدر پاکستان کی پرنسپل سیکریٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دینے سے انکار کر دیا ہے۔ صدر عارف علوی نے پیر کو مزید پڑھیں

صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے معاملے پر اپنے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کردیں۔ ایوانِ صدر کی جانب سے نگراں وزیراعظم کے پرنسپل مزید پڑھیں

حکومت کا بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نِگراں وفاقی حکومت نے بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگراں وزیر اعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کی ملکیت میں دینے کے لیے سمری وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

PTI

آرٹیکل 75 ون کے تحت صدر بل کو بغیر کسی تبصرے کے واپس بھیج سکتے ہیں، پی ٹی آئی

تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 75(1) کے تحت صدر مملکت کو کوئی بھی بل واپس بھیجتے وقت کسی تحریری تبصرے یا رائے کی ضرورت نہیں صرف پیغام کافی ہے کہ بل واپس بھیجا جارہا ہے۔ صدر مزید پڑھیں