PMLN Lahore Jalsa

نواز شریف کو لے کر خصوصی طیارہ اسلام آباد سے لاہور پہنچ گیا

اسلام آباد ایئر پورٹ پر قانونی دستاویزات پر دستخط کرنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف خصوصی طیارے میں سوار ہوئے جو انہیں لے کر اسلام آباد سے لاہور پہنچ گیا۔ نواز شریف کے ساتھ اسحاق مزید پڑھیں

Palestine Flag

نگراں وزیراعظم کا فلسطینی صدر سے رابطہ، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور غزہ کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری میں 4 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، 16 صحافی بھی شامل

یروشلم: حماس کے الاقصی فلڈ آپریشن کے بعد سے اسرائیل کی جانب سے غزہ سمیت دیگر علاقوں پر جاری فضائی بمباری اور بربریت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ مزید پڑھیں

Gaza Bombing

غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید

غزہ: اسرائیلی بمباری میں اسپتالوں اور ایک چرچ کے بعد اب ایک تاریخی مسجد کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے جس میں مسجد العمری الکبیر شہید ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ اور مغربی کنارے کے مزید پڑھیں