PPPP

نواز شریف کی سزا معطلی؛ فیصلے ایسے ہونے ہیں تو عدالتوں کو تالے لگا دیں، پی پی پی

لاہور: نگراں حکومت پنجاب کی جانب سے نواز شریف کی سزا معطل کرنے پر پیپلز پارٹی رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا کہ اگر ایسے ہی فیصلے ہونے ہیں تو عدالتوں کو تالے کیوں نہیں لگا دیے جاتے؟ رہنما پی پی مزید پڑھیں

ISPR

فلسطین کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی افواج کے فلسطین پر طاقت کے استعمال کو روکے، فلسطین کا دارالحکومت القدس الشریف ہے اس کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی مزید پڑھیں

پرتشدد واقعات میں ملوث تمام ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ

نگراں پنجاب حکومت نے 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات میں ملوث تمام ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے نگراں وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

Court Order

توشہ خانہ، ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف پیش، عدالت سے ضمانتیں منظور

اسلام آباد: سابق وزیراعطم نواز شریف کی توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت سے ضمانت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں ضمانت منظور ہو گئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایون مزید پڑھیں

Gas Meter

گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلیے گیس ٹیرف میں 193 فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نےگھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلیے گیس ٹیرف میں 193 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، نئے گیس ٹیرف کا اطلاق یکم نومبر 2023 سے ہوگا۔ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کے مزید پڑھیں

Afghan Chaman

مدت ختم ہوتے ہی غیرقانونی مقیم افراد کو چن چن کر نکالیں گے، بلوچستان حکومت

نگراں بلوچستان حکومت نے کہا ہے کہ مدت ختم ہوتے ہی غیرقانونی مقیم افراد کو چن چن کر نکالا جائے گا، یہ لوگ غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں، غیر قانونی ایرانی ڈیزل ہو اور افغان سامان کی آمد بھی بند مزید پڑھیں