Faizabad Dharna

فیض آباد دھرنا کیس: ٹی ایل پی ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں، الیکشن کمیشن کی رپورٹ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد رپورٹ عدالت میں جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک لبیک ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں، الیکشن کمیشن نے تحریک مزید پڑھیں

Pak Afghan Border

غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو گرفتارکرکے ہولڈنگ سینٹرزمیں رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیرقانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف یکم نومبر کے بعد کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، انہیں گرفتار کرکے جیلوں کے بجائے ہولڈنگ سینٹر میں رکھا جائےگا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

چیف جسٹس نے ججز کیخلاف شکایات پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ججز کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں کل ساڑھے 11 بجے ہو گا۔ جسٹس مزید پڑھیں

غزہ: الجزیرہ بیورو چیف کے گھر پر اسرائیلی بمباری میں اہلیہ اور بچے شہید

غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں الجزیرہ ٹی وی کے بیورو چیف وائل الدحدوح کے گھر پر اسرائیلی بمباری میں اہلیہ اور کمسن بچے شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی بمباری میں الجزیرہ عربی غزہ بیورو کے سربراہ وائل مزید پڑھیں

IT Exports

حکومت کا آئی ٹی طلبہ کیلئے لازمی امتحان متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئی ٹی طلبہ کیلئے لازمی امتحانی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایچ ای سی کے ساتھ ملکر آئی مزید پڑھیں

Fake Currency

کے پی حکومت کا ملازمین کی تنخواہوں سے 35 فیصد اضافہ واپس لینے یا 25 فیصد کٹوتی پر غور

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مالی بحران کے سبب سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا، حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے بجٹ میں اعلان کردہ 35 فیصد اضافہ واپس لینے یا تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی پر غور شروع کردیا۔ محکمہ مزید پڑھیں

KPK Peshawar Gate

خیبرپختونخوا: مالی بحران سے نمٹنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے مالی بحران سے نمٹنے کےلیے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے 25 فیصد کٹوتی کی سفارشات تیار کرلی گئیں۔ اس حوالے سے سمری نگراں وزیراعلیٰ کو بھیجی جائے مزید پڑھیں