مرکزی تنظیم تاجران کو ایڈوانس ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف 8 ستمبر کو ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد: مرکزی تنظیم تاجران نے 8 ستمبر کو ملک گیر شٹرڈاون ہڑثال کا اعلان کردیا جبکہ تاجر برادری نے کسی بھی صورت ود ہولڈنگ ٹیکس ادا نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسے واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ مرکزی مزید پڑھیں

کچے میں پولیس پر راکٹ حملوں کی جوابی کارروائی، ڈاکوؤں کا سرغنہ بشیر شر مارا گیا

لاہور: کچے کے علاقے میں پولیس پر راکٹ حملوں کی جوابی کارروائی میں ڈاکوؤں کا سرغنہ بشیر شر مارا گیا اور اس کے پانچ ساتھی ڈاکو شدید زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب پولیس مزید پڑھیں

PPPP

شہباز بلاول ملاقات کے نتائج؛ پاور شیئرنگ کیلیے پی پی ۔ ن لیگ اتوار کو مل بیٹھیں گی

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کے بعد دونوں جماعتیں پاور شیئرنگ کے لیے اتوار کو مل بیٹھیں گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ مزید پڑھیں

PTI Flag

مجھے پیغام دیا گیا اسلام آباد جلسہ ہوا تو انتشار پھیل جائیگا جس پر جلسہ ملتوی کیا، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں بتایا گیا کہ اسلام آباد جلسے کی وجہ سے ملک انتشار ہوسکتا ہے جس پر جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

حکومت کا ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے پر غور

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار میں سیکریٹری صنعت و پیدوار نے ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کے حوالے سے تصدیق کر دی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت صنعت و پیداوار کے اجلاس میں سیکریٹری صنعت مزید پڑھیں

ایران بس حادثے میں جاں بحق اور زخمی زائرین کو آج پاکستان منتقل کیا جائیگا

کراچی: ایران میں بس حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کو خصوصی طیارے سے آج سکھر منتقل کیا جائے گا۔ خصوصی طیارہ دوپہر 12 سے ایک بجے کے درمیان ایران سے سکھر ایئرپورٹ پہنچے گا۔ سکھر مزید پڑھیں

ادارہ ترقیات کراچی میں غیر قانونی بھرتیوں کا میگا اسکینڈل؛ اعلیٰ افسران معطل

کراچی: ادارہ ترقیات کراچی میں غیرقانونی بھرتیوں کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، مبینہ جعلی اور مشکوک بھرتیوں کے الزام میں53 ملازمین کی تنخواہیں بند کردی گئیں اور ڈپٹی سیکرٹری و پروگرام آفیسر آئی ٹی سمیت5 افسران کو معطل کردیا گیا مزید پڑھیں