Court Order

سائفر کیس: ملزمان کی فیملیز کے پانچ پانچ ممبران کو سماعت سننے کی اجازت

اسلام آباد: سائفر کیس میں عدالت نے دو ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی فیملیز کے پانچ پانچ ممبران کو سماعت سننے کی اجازت دے دی۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ مزید پڑھیں

سندھ، پنجاب، کے پی میں گندم اجرائی قیمت تقریباً یکساں، بین الاصوبائی اسمگلنگ کا راستہ بند

لاہور: ملکی تاریخ میں طویل عرصہ بعد سندھ، پنجاب اور پختونخوا میں سرکاری گندم کی تقریباً یکساں قیمت مقرر ہونے سے پنجاب سے سرکاری گندم آٹا کی بین الصوبائی اسمگلنگ کا راستہ بند ہو گیا۔ سندھ اور پختونخوا نے نگران مزید پڑھیں

Pakistan Stock Exchange

اسٹاک مارکیٹ: 55ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 991پوائنٹس کی تیزی کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس کی 55000پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی۔ سعودی عرب اور چین کی پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں سرمایہ کاری کی اطلاعات، آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل کا شمالی غزہ میں روزانہ 4 گھنٹے وقفے پر اتفاق، وائٹ ہاؤس

امریکا اور اسرائیل نے شمالی غزہ میں روزانہ 4 گھنٹے بمباری میں وقفے پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ غزہ کے لوگوں کو 2 انسانی راہداریاں فراہم کی مزید پڑھیں

Israeli Tank

اسرائیل فرعون کے نقش قدم پر چل رہا ہے، نگران وزیراعظم

تاشقند: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسرائیل کو فرعون کے نقش قدم پر چلنے والا قرار دے دیا۔ ازبکستان کے شہر تاشقند میں 16 ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم انوار مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اپنے کئی انتظامی اختیارات رجسٹرار کو تفویض کردیے

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنے کئی انتظامی اختیارات رجسٹرار کو تفویض کردیے۔اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرار مزید پڑھیں

ورلڈ اکنامک فورم کا پاکستان میں ’’آسان موبائل اکاؤنٹ اسکیم‘‘ کی کامیابی پر جشن

اسپاٹ لائٹ ڈے پر ورلڈ اکنامک فورم کے EDISON الائنس نے پاکستان میں ’’آسان موبائل اکاؤنٹ اسکیم‘‘ کی کامیابی کا جشن منایا۔ ورلڈ اکنامک فورم ایڈیسن الائنس کے زیر اہتمام، ورچوئل ریمی ٹینس گیٹ وے (VRG) کے ساتھ شراکت میں، مزید پڑھیں