Electricity

ن لیگ، اتحادی سن لیں! آئی پی پیز کو لگام نہ ڈالی تو چھوڑیں گے نہیں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حکمراں جماعت مسلم لیگ ن اور اتحادی پیپلزپارٹی کو دھمکی دی ہے کہ کاؤنٹ ڈاؤن کے 28 دن باقی رہ گئے ہیں اگر آئی پی پیز کو لگام نہ ڈالی گئی تو چھوڑیں مزید پڑھیں

PTI Flag

تحریک انصاف میں اختلافات کے خاتمے کیلیے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات کے خاتمے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر عارف علوی کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ عارف علوی ایک ہفتے کے اندر اندرونی اختلافات کے خاتمے مزید پڑھیں

Hizzbullah Missile Attack on Israel

حزب اللہ کا سیکڑوں راکٹس اور ڈرونز سے حملہ؛ اسرائیل کا 2 روزہ ایمرجنسی کا اعلان

بیروت: حزب اللہ کے حملوں پر اسرائیل نے 2 روزہ ہنگامی صورت حال کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے جب کہ بین الااقوامی پروازوں کو معطل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

پاکستان کی بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد: پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں بھارت سمیت تمام رکن ممالک کو شرکت کی دعوت دے دی۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس اکتوبر میں پاکستان میں ہوگا۔ پاکستان نے تمام رکن ممالک کو کانفرنس میں شرکت کی مزید پڑھیں

پنجاب پولیس نے پختونخوا سرحد سے چار حملے ناکام بنادیے، 2 خوارجی ہلاک

لاہور: پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ شریف سمیت پختونخوا سے ملحقہ سرحد پر دہشت گردوں کے چار حملے ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 2 خوارجیوں کو ہلاک کردیا۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کی جانب سے مزید پڑھیں