وزیراعظم کی پشاور آمد، بارش متاثرین سے ملاقات اور امداد کا اعلان

پشاور: وزیراعظم شہباز شریف طوفانی بارشوں اور برف باری سے تباہی کا جائزہ لینے خیبر پختون خوا پہنچ گئے جہاں انہوں ںے جاں بحق افراد کے ورثا کو بیس لاکھ اور زخمی کو 5 لاکھ روپے دینے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں

Sindh High Court

کراچی: غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب

کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق سندھ ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت پر کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کر لی۔ کے الیکٹرک نے پٹیل پاڑہ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لیے مہلت طلب کر لی۔ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کو آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مبارکباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں قومی سلامتی مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

میرے لیے قانون میں خصوصی رعایت ملنا باعثِ شرم ہے: چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملک بھر میں ممنوعہ اسلحے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ممنوعہ اسلحہ لائسنس رکھنے کی کیٹیگری میں میری اجازت کے بغیر مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی رائے جاری کردی، جس میں عدالت نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو مزید پڑھیں

Bijli

تقسیم کار کمپنیوں کی سالانہ فیس کی مد میں اضافی وصولی کی تجویز

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی سالانہ فیس کی مد میں صارفین سے اضافی وصولی کی جائے گی۔ نیپرا نے تجاویز تیار کرلیں۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے بجلی کمپنیوں کی سالانہ لائسنگ فیسوں میں بھاری اضافے کی مزید پڑھیں