Pakistan IMF

سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش

اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اخراجات کم کرنے کے حوالے سے کفایت شعاری کاپلان پیش کر دیا۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا دور ہوا جس مزید پڑھیں

ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ، صوبے مشرقی آذربائیجان کے گورنر، آیت اللہ خامنہ ای کے خصوصی نمائندہ برائے آذربائیجان، اور ہیلی کاپٹر کے عملے کے 4 ارکان حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی حکام نے ملک کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ؛ فلسطین کے حق میں دھرنے پر گاڑی چڑھا دی گئی، 2 مظاہرین جاں بحق

اسلام آباد میں فلسطین کے حق میں جاری دھرنے پر گاڑی چڑھانے کے واقعے میں 2 مظاہرین جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پرجماعت اسلامی کی جانب سے فلسطین کے حق میں دئیے گئے دھرنے پر گاڑی چڑھانے مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

پراکسی ثابت کریں،فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ جج کو پھر چیلنج

لاہور: سینیٹرفیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کے جج کو ایک بار پھر چیلنج کر دیا کہ انھیں پراکسی ثابت کریں۔ سینیٹرفیصل واوڈا نے کہاکہ میرے اوپرکوئی پابندی تونہیں ہے کہ میں پریس کانفرنس نہیں کر سکتا، میں آزاد پاکستانی ہوں،بھارتی مزید پڑھیں

Pak Iran

ایرانی صدر حادثہ؛ صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں

اسلام آباد: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے جب کہ افسوس ناک واقعے پر قومی پرچم کوبھی سرنگوں کردیا مزید پڑھیں

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران: ایران کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی اہلکاروں نے برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو میں کہا کہ حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار ایرانی صدر اور وزیرخارجہ مزید پڑھیں