Tarbela Dam

مالی معاملات پر اختلاف، تربیلا ڈیم توسیعی منصوبے پر کام بند

تربیلا غازی: تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے پر کام کرنے والی مشاورتی فرم T5C نے کام بند کر دیا۔

ٹھیکے دار کمپنی کی طرف سے کام کی نگرانی ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ مشاورتی فرم ایم ایم ایل اور ایم ایم پی جو ایک جوائنٹ وینچر ہے کو واپڈا نے تعمیراتی کام کی نگرانی کے لیے ٹھیکے پر رکھا ہوا ہے۔ مشاورتی فرم کے پراجیکٹ منیجر کنسلٹنٹ مارک گل سمیت دیگر اعلی افسران واپس اپنے ممالک چلے گئے۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تربیلا پانچواں توسیعی منصوبہ کی تعمیراتی کام کی نگرانی کرنے والی فرم نے کام بند کرکے واپڈا کو ماہ کا نوٹس دیا ہے۔
فرم کے پراجیکٹ منیجر کنسلٹنٹ مارک گل بھی واپس اپنے ملک چلے گئے۔ واپڈا اور مشاورتی فرم کے درمیان کئی ماہ سے مالی معاملات کا مسئلہ گذشتہ کئی ماہ سے چلا آرہا تھا جبکہ واپڈا کے اعلی احکام اس فرم کے ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر مراعات بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے تھے۔

تربیلا، کام بند نگرانی کے لیے ٹھیکے پر رکھا ہوا ہے۔ مشاورتی فرم کے پراجیکٹ منیجر کنسلٹنٹ مارک گل سمیت دیگر اعلیٰ افسران واپس اپنے ممالک چلے گئے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تربیلا پانچواں توسیعی منصوبہ کی تعمیراتی کام کی نگرانی کرنے والی فرم نے کام بند کر کے واپڈا کو ماہ کا نوٹس دیا ہے۔