Pak China

چین 2 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مفت تربیت دے گا

چینی ٹیکنالوجی کمپنی اور پاکستان کے درمیان معاہدوں پر دستخط ہوگئے، جس کے مطابق چین 2 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مفت تربیت دے گا، پاکستان میں سیف سٹیز کے قیام، ای گورننس، کلاؤڈ سروسز مزید پڑھیں

Pakistan Peoples Party PTI

وزیراعلیٰ گنڈا پور کےخلاف فوری فیصلہ کن کارروائی کی جائے، شرجیل میمن

KARACHI / کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی جائے، گنڈاپور صرف پی ٹی آئی کاوزیر اعلیٰ ہے۔ مزید پڑھیں

PPPP

بانی پی ٹی آئی سے دھیان ہٹا کرعوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ عوام نفرت کی سیاست سے مایوس ہیں اور حکومت کو بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے دھیان ہٹا کر عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔ مزید پڑھیں

Imran Khan

متنازع ویڈیو تحقیقات؛ جبران الیاس، اظہر مشوانی باہر سے اکاؤنٹ چلاتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین گوہر خان نے پارٹی کے اکاؤنٹ سے جاری ہونے والی متنازع ویڈیو کے حوالے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کو دیے گئے اپنے بیان میں مذکورہ ویڈیو اپ لوڈ مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

عمران خان عام مجرم یا قیدی نہیں، الیکشن سے ثابت ہوگیا ان کے لاکھوں سپورٹرز ہیں، جسٹس اطہر

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترامیم کیس کی براہ راست نشریات کی درخواست مسترد کرنے سے متعلق اختلافی نوٹ جاری کردیا۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 13 صفحات پر مشتمل نوٹ میں لکھا کہ مزید پڑھیں

نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید کر دی۔ اپنے اعلامیے میں پاور ڈویژن نے کہا کہ مختلف چینلز پر نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، مزید پڑھیں