پختونخوا؛ دہشتگردوں کا لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈگرینیڈ سے حملہ

پشاور: خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں نے لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق قبائلی ضلع کرم میں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈ گرینیڈ سے کیے گئے حملے میں مزید پڑھیں

پی پی پی اراکین کا کراچی میں طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف حکومت اور کے-الیکٹرک کے خلاف شدید احتجاج

اسلام آباد: پاکستان ییپلزپارٹی (پی پی پی) کے اراکین قومی اسمبلی نے لوڈشیڈنگ پر کے-الیکٹرک اور وفاقی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئےکہا ہے کہ کراچی میں 16 سے 20گھنٹے تک لوڈشیڈنگ ثابت نہ کرسکیں تو رکنیت سے استعفی مزید پڑھیں

پاکستان میں ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی 17 جون بروز پیر ہوگی

کراچی: رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر نے ملک میں ماہ ذو الحجہ 1445 کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ جس کے تحت یکم ذو الحجہ 8 جون جبکہ عید الاضحیٰ 17 اپریل بروز پیر ہوگی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

آپ کے جذبے، کام کی رفتار سے بے حد متاثر ہیں، چینی وزیراعظم کی شہباز شریف کی تعریف

اسلام آباد: چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ آپ کے جذبے، کام کی رفتاراورعہد کی پاسداری سے بے حد متاثر ہیں۔ ‘ چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے دورے مزید پڑھیں

وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق

اسلام آباد / بیجنگ: وزیر اعظم شہباز شریف کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین اقتصادی راہداری کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور لاہور میں ذو الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی کمیٹی کا اجلاس جاری

کراچی: ماہ ذو الحجہ 1445 ہجری کے چاند کی تلاش کیلیے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس جاری ہیں جبکہ پشاور کی زونل کمیٹی کو چاند کے حوالے سے کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی مزید پڑھیں