National Assembly of Pakistan

توہین آمیز گفتگو پر سنی اتحاد کونسل کے ثنا اللہ مستی خیل کے بجٹ سیشن میں شرکت پر پابندی عائد

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران نازیبا تقریر کرنے پر سنی اتحاد کونسل کے رکن مستی خیل پر بجٹ سیشن میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی۔ بجٹ سیشن کے دوران سنی اتحاد کونسل کے رکن مستی خیل مزید پڑھیں

SIFC Meeting

صوبائی حکومتیں سیکیورٹی کی ذمہ داری فوج پر ڈال کر بری الذمہ نہیں ہوسکتیں، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومتیں سیکیورٹی کی ذمہ داری فوج پر ڈال کر بری الذمہ نہیں ہو سکتیں، اس طرح سے دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہوسکتا۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستان آئے بغیر جائیداد خرید، بیچ سکیں گے، 116 سالہ قانون میں ترمیم

تاریخ میں پہلی مرتبہ تارکین وطن کو بیرون ملک رہتے ہوئے قانونی پیچیدگیوں کے بغیر پاکستان میں جائیداد کی خرید و فرخت کی سہولت دینے کے لئے 116سال پرانے قانون میں ترمیم کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔ سیل مزید پڑھیں

Packed Milk Industry

بچوں کے دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بچوں کے دودھ پر 18 فی صد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کردی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں

PTI

پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلی، چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن آفس تک ریلی نکالی گئی، پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، اسد مزید پڑھیں