Gaza Destruction

مغربی کنارے میں کشیدگی، 28 اسرائیلی آباد کاروں پر فرانس میں داخلے پر پابندی

پیرس: فرانس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطین کے شہریوں کے خلاف ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب 28 اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی وزارت برائے یورپ مزید پڑھیں

Farmars Protest in Dehli

بھارتی پولیس نے کسانوں کا احتجاج روکنے کیلیے دہلی کی ناکہ بندی کردی

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے ملک بھر سے احتجاج کے لیے آنے والے کسانوں کو دارالحکومت میں داخلے سے روکنے کے لیے دہلی کی ناکہ بندی کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کی جانب سے کھاد اور فصل مزید پڑھیں

US Senate

امریکی سینیٹ: فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے 14 ارب ڈالر کی منظوری

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کا امدادی بل منظور کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ نے کئی ماہ کی سیاسی کشمکش کے بعد یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے مزید پڑھیں

Modi Kissan

مودی سرکار کیخلاف احتجاج؛ ہزاروں کسان نئی دہلی کا گھیراؤ کرنے پہنچ گئے

نئی دہلی: بھارت میں مودی سرکار کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف ملک بھر سے کسان ٹریکٹرز، گاڑیوں اور پیدل احتجاج کرتے ہوئے دارالحکومت کے لیے روانہ ہوگئے جہاں مودی کے قلعے کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

رفح پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں درجنوں فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے، رفح میں پیر کی شب اسرائیلی طیاروں نے رہائشی گھروں اور مساجد کو نشانہ بنایا، اس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی مزید پڑھیں

Netherland Courts

نیدرلینڈز کی عدالت کا اسرائیل کو جنگی طیاروں کے پرزے فراہم نہ کرنے کا حکم

ایمسٹرڈیم: نیدرلینڈز کی عدالت نے اسرائیل کو جنگی طیاروں کے پرزے فروخت نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے نیدرلینڈز کی حکومت کو حکم دیا کہ اسرائیل کو ایف 35 جنگی طیاروں کے پرزوں کی مزید پڑھیں