امریکا نے روس پر 500 سے زائد نئی پابندیاں لگادیں

واشنگٹن: امریکا نے یوکرین پر حملے کے دو سال مکمل ہونے اور اپوزیشن لیڈر کی دوران حراست جیل میں پُراسرار ہلاکت کے بعد روس پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔ خبرایجنسی کے مطابق اپوزیشن لیڈر ناوالنی کی جیل میں پُراسرار ہلاکت مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے روسی صدر کو گالی دیدی؛ پوتن کا ردعمل بھی آگیا

ماسکو: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کو پاگل کہہ کر مخاطب کیا اور ان کا مذاق اُڑایا جس پر روسی صدر کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن مزید پڑھیں

IMF PAKISTAN

پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں، آئی ایم ایف

نیویارک: عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ آئی ایم ایف کی کمیونیکشین ڈائریکٹر جولی کوزیک نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ اقتصادی استحکام اور خوشحالی کے مزید پڑھیں

India Farmers March

کسانوں کے احتجاج سے پریشان مودی حکومت نے موبائل، انٹرنیٹ بند کردیا

نئی دہلی: بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے جس سے پریشان ہوکرمودی سرکار نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کردی۔ کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے بھارت کے متعدد اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

ttp Terrorist

افغان طالبان کی ٹی ٹی پی کی سرپرستی دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی قرار

افغانستان نے پاکستان کیلئے کبھی بھی مثبت کردار ادا نہیں کیا بلکہ ہمیشہ کسی نہ کسی صورت میں پاکستان کیلئے مسائل میں اضافے کا باعث بنا جبکہ اس کے برعکس دوسری طرف پاکستان نے ہمیشہ اچھے پڑوسی ملک ہونے کا مزید پڑھیں

Gaza Destruction

دن بدن بگڑتی صورتحال سے غزہ ’موت کا گھر‘ بن چکا ہے؛ عالمی ادارۂ صحت

جنیوا: عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے سربراہ ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس نے کہا ہے کہ غزہ میں طبی صورت حال مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے اور غذائی قلت خطرناک حدود کو چھو رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں