Gaza Martryed

امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی گولہ باری، 10فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنین میں اسرائیلی ڈرون حملے کا نشانہ بننے والا زخمی فلسطینی دم توڑ گیا، مزید پڑھیں

Masjid in India

بھارتی عدالت ڈھٹائی پر قائم؛ تاریخی مسجد میں پوجا جاری رکھنے کی اجازت

نئی دہلی: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے تاریخی گیانواپی مسجد کے 4 تہہ خانوں میں سے ایک تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف مسجد کمیٹی کی دائر درخواست خارج کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وارانسی مزید پڑھیں

امریکہ اور برطانیہ کے یمن میں 18 مقامات پر فضائی حملے، ایران کی تنقید

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں فضائی حملے کیے ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں آٹھ مقامات پر حوثیوں کے 18 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ایران نے امریکہ اور برطانیہ مزید پڑھیں

گنگا جمنا جانے والے ہندو یاتریوں کی ٹریکٹر ٹرالی تالاب میں گر گئی؛ 23 ہلاک

اتر پردیش: بھارت میں اشنان کے لیے گنگا جمنا جانے کے دوران ہندو یاتریوں کی ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث تالاب میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش مزید پڑھیں

Saudia Arabia Flag

بغیر اجازت نامے کے حج کرنے پر 50 ہزار ریال جرمانہ اور قید کی سزا ہوگی

ریاض: سعودی عرب نے زائرین اور رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئندہ حج سیزن 2024 میں ضروری اجازت نامے حاصل کیے بغیر شرکت نہ کریں۔ عرب میڈیا کے مطابق بغیر اجازت نامے کے حج کرنا غیر قانونی عمل مزید پڑھیں

Pak Iran

ایران کی پاکستان کو انتخابات کے انعقاد اور حکومت سازی پر مبارکباد

تہران: ایران نے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد اور اس کے نتیجے میں شروع ہونے والی حکومت سازی پر پاکستان کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں خاتون کو فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا

مکہ مکرمہ: خاتون کو مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون حرم شریف میں فلسطین کا پرچم لہرا رہی ہیں۔ خاتون کے پرچم لہرانے مزید پڑھیں