دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش

دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح دبئی ،ابو ظبی، فجیریا اور دیگر ریاستوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ مزید پڑھیں

بھارت میں پولیس اہلکار کا کا نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران نمازیوں پر تشدد

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ایک پولیس افسر نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران نمازیوں پر تشدد کیا ہے، جس کی ویڈیو وائرل ہونے پر اُسے معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی کے علاقے اندر مزید پڑھیں

چین کا عالمی برادری سے غزہ میں جنگ بندی کیلیے فوری اقدام کا مطالبہ

بیجنگ: چین نے غزہ میں جاری جنگ کو ’ تہذیب انسانی کیلیے باعث شرم‘ قرار دیتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ چین کے وزیرخارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ انسانیت مزید پڑھیں

نریندر مودی کے دورے کے موقع پر مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہڑتال

سری نگر: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیرکے دورے کے موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر؛ لائن آف کنٹرول پر ہونے والے دھماکے میں بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں لائن آف کنٹرول پر ہونے والے دھماکے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا جب کہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راجوڑی میں لائن مزید پڑھیں